دین مبین

( دِینِ مُبِین )
{ دِی + نے + مُبِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - روشن، واضع، مذہب جو عقیدہ (یعنی خدا کی واحدنیت) کا اظہار برملا کرتا ہو (کنایۃً) دینِ اسلام۔