رنگ کاٹ

( رَنْگ کاٹ )
{ رَنْگ (ن غنہ) + کاٹ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی اسم 'رنگ' کے ساتھ سنسکرت میں مصدر 'کاٹنا' سے حاصل مصدر 'کاٹ' ملا کر مرکب کیا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٤٨ء، میں "اشیائے تعبیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر )
١ - رنگ کاٹنے والا، بے رنگ کرنے والا۔
"کلورائڈ آف لائم اور دھوبی سوڈے کو ملانے سے ایک عمدہ رنگ کاٹ بن جاتا ہے۔"      ( ١٩٧٠ء،گھریلوانسائیکلوپیڈیا، ٤٩١ )