دھو[1]

( دَھو[1] )
{ دَھو (و لین) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنگلی درخت کی ایک قسم جس کی لکڑی جلانے کے کام آتی ہے اور جس کے پتوں سے کھال کمائی جاتی ہے۔