ڈھولنی[1]

( ڈھولْنی[1] )
{ ڈھول (و مجہول) + نی }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈھول کی وضع کا بنا ہوا گلے میں پہننے کا زیور۔