ڈھولو

( ڈھولو )
{ ڈھو (و مجہول) + لو (و مجہول) }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پنجابی لوک گیت جو شادی بیاہ کے موقع پر گایا جاتا ہے۔