ڈھومرا

( ڈھومْرا )
{ ڈھوم (و مجہول) + را }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آبی پرندہ جو تلوار کی شکل کا ہوتا ہے۔