ڈھیلی چٹان

( ڈِھیلی چَٹان )
{ ڈھی + لی + چَٹان }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نرم مٹی کا ٹیلا نیز سلیٹ سے مشابہ ایک قسم کا نرم پتھر جس کے آسانی سے نرم پرت ہو جاتے ہیں۔