ڈھٹی

( ڈَھٹّی )
{ ڈَھٹ + ٹی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سر اور ٹھڈی یا ٹھوڑی کو باندھنے کا کپڑا۔