رابعۃ البذر

( رابِعَۃُ الْبَذر )
{ را + بِعَتُل (ا غیر ملفوظ) + بَذْر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بیجوں کی تھیلی یا پھلی جس میں چار بیج ہوتے ہیں۔