رابعیہ

( رابِعِیَہ )
{ را + بِعِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوتھائی، نزدیک ترین یا آخری زمانے کے متعلق۔