رابن

( رابِن )
{ را + بِن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک چھوٹی سی چڑیا جس کا پوٹا سرخ اور سینہ سنہرا ہوتا ہے۔