راحم الراحمین

( راحِمُ الرَّاحِمِین )
{ را + حِمُر (ا، ل غیر ملفوظ) + را + حِمِین }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تمام رحم کرنے والوں میں سب سے بڑا، مراد اللہ تعالٰی۔