رات برات

( رات بِرات )
{ رات + بِرات }
( پراکرت )

تفصیلات


متعلق فعل
١ - رات میں، اندھیرے میں، رات کو کسی وقت، رات کو اچانک۔