"زمین کی پیداوار کہ انسانوں کی غذا اور حیوانوں کا چارہ ہے۔ شاداب ہو کر پھلی پھولی، پودے باہم دگر مل گئے تاآنکہ ان پر رنگ روپ آیا۔"
( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ١٦٠:٣ )
٢ - خال و خد، حلیہ، چہرہ مہرہ، صورت شکل۔
"اسے پیپلز پارٹی کا مخصوص جارحانہ رنگ دیا۔"
( ١٩٨٧ء، اورلائن کٹ گئی، ٢٩ )