راج بولٹ

( راج بولْٹ )
{ راج + بولْٹ (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - رانی بولٹ کے مقابل بولٹ کارنر (Male) حصہ جسے رانی بولٹ سے گزار کر سرے پر ڈھبری کس دیتے ہیں۔