راج یوگ

( راج یوگ )
{ راج + یوگ (و مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ایک قسم کی عبادت جس میں مراقبہ کے ذریعے خدا تعالٰی کا جلوہ اپنے آپ میں تلاش کیا جاتا ہے۔