راجباہ

( راجْباہ )
{ راج + باہ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نہر جو بڑی نہر سے کھیتوں کو پانی دینے کے لیے نکالی جائے۔