راز یانج

( رازِ یانْج )
{ راز + زِیا (کسرہ ز خفیف) + نَج }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا گھاس جو بطور دوا استعمال ہوتا ہے۔