اخلاقیت

( اَخْلاقِیَت )
{ اَخ + لا + قِیَت }
( عربی )

تفصیلات


خلق  اَخْلاقی  اَخْلاقِیَت

عربی زبان سے ماخوذ لفظ 'اَخْلاقی' کے ساتھ 'ت' بطور لاحقۂ کیفیت مستعمل ہے۔ ١٩٢٦ء کو "اودھ پنچ، لکھنؤ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - اخلاقی اصول کا برتاو، معیار اخلاق۔
"عبدیت کو نصب العین بنانا چاہیے اور اَخلاقِیَّت کو درست کرنا چاہیے۔"      ( ١٩٢٦ء، اودھ پنچ، لکھن، ١١، ٥، ٤ )