ٹیبل ٹینس

( ٹیبِل ٹینِس )
{ ٹے (ی مجہول) + بِل + ٹے (ی مجہول) + نِس }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لان ٹینس کا سا کھیل جو میز پر کھیلا جائے۔