ٹیپ ریکارڈنگ

( ٹیپ ریکارْڈِنْگ )
{ ٹیپ (ی مجہول) + رے + کار + ڈِنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - آواز محفوظ کرنے کا عمل۔