ٹیتھس

( ٹیتِھس )
{ ٹے (ی مجہول) + تِھس (کسرہ تھ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - معدوم یا فرضی سمندر جو سارے کرہ کو محیط تھا۔