ٹیل کوٹ

( ٹیل کوٹ )
{ ٹیل (ی مجہول) + کوٹ (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دو پاکھا کوٹ پیچھے سے کھلا اور سامنے کے دامن گول ترشے ہوئے۔