ٹیل لیمپ

( ٹیل لَیمْپ )
{ ٹیل (ی مجہول) + لَیمْپ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ریل یا موٹر وغیرہ کی) عقبی لائٹ۔