ٹیلوریم

( ٹیلُورِیَم )
{ ٹے (ی مجہول) + لُو (و مجہول) + رِیَم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک کمیاب عنصر جو تاب کار نہیں ہوتا۔