ٹیلوٹائپ

( ٹیلوٹائِپ )
{ ٹے + لو (و مجہول) + ٹا + اِپ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ آلہ جس میں تار کا مضمون خود بخود چھپ جاتا ہے۔