ٹیلی پرنٹر

( ٹیلی پِرِنْٹر )
{ ٹے + لی + پِرِن (کسرہ پ مجہول) + ٹَر }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دور نوشت آلہ جس کے ذریعے پیغامات کی ترسیل ٹائپ شدہ الفاظ میں ہوتی ہے۔