ٹیلی ٹائپ

( ٹیلی ٹائِپ )
{ ٹے + لی + ٹا + اِپ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دور نوشت آلہ جس کے ذریعے پیغامات کی ترسیل ٹائپ شدہ الفاظ میں ہوتی ہے۔