ٹیلی فارم

( ٹیلی فارْم )
{ ٹے + لی + فارْم }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محکمۂ تار کا چھاپا ہوا فارم یا کاغذ جس پر تار کی عبارت لکھی جاتی ہے۔