ٹیرو پوڈا

( ٹیرو پَوڈا )
{ ٹے + رو (و مجہول) + پَو (و لین) + ڈا }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جانور جن کے جسم نرم اور لجلجے ہوتے ہیں اور جسم اکثر سخت خولوں میں مخفی رہتے ہیں اور کثیر تعداد میں سطح سمندر پر تیرتے رہتے ہیں۔