ٹیریلین

( ٹیرِیلِین )
{ ٹے + ری + لِین }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا مصنوعی ریشہ یارن ریشوں سے بنا ہوا کپڑا یا لباس۔