ٹیلی میٹری

( ٹیلی مِیٹَری )
{ ٹے + لی + می + ٹَری }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سائنس جس کے ذریعے کسی بھی مقام پر واقع کسی شے کی پیمائش کر کے اس کا نتیجہ دوسری جگہ پہنچا دیا جائے۔