ٹیلیوسٹومائی

( ٹَیلِیَوسْٹومائی )
{ ٹَے (ی لین) + لِیوَس (و لین) + ٹو (و مجہول) + ما + اِی }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسی مچھلیاں جن کا ڈھانچہ ہڈیوں پر مشتمل ہوتا ہے۔