ٹیمک

( ٹیمِک )
{ ٹے + مِک }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تیلا وغیرہ قسم کے کیڑوں کو مارنے والا ایک قسم کا زہر۔