ٹیڑی

( ٹِیڑی )
{ ٹی + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا پر دار کیڑا جو اکثر زراعت کو نقصان پہنچاتا ہے۔