طاؤس گردن

( طاؤُس گَرْدَن )
{ طا + اُوس + گَر + دَن }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - برصغیر کے ایک کپڑے کا نام جس پر مور کی گردن سے مشابہ رنگ برنگے نقش و نگار ہوتے تھے۔