طالیقون

( طالیِقُون )
{ طا + لی + قُون }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زہریلی قسم کا پیتل یا مرکب دھات جو لوہا، سرمہ سیسہ، سونا، ٹین تانبا اور چاندی کو پگھلا کر بنایا جاتا ہے۔