فارسی اسم 'اُو' کو ہمزہ اضافت اور یائے امالہ کے ذریعے فارسی ہی کے دوسرے اسم 'سخن' کے ساتھ ملا کر اضافی لگایا گیا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨١٠ء میں "کلیات میر" میں مستعمل ملتا ہے۔