طبقہ صلبیہ

( طَبْقَہ صُلْبِیَّہ )
{ طَب + قَہ + اے + صُل + بیْ + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آنکھ کا سخت اور دبیز پردہ جو وتری ریشوں سے بنتا ہے یہ آنکھ کا سب سے پچھلا ساتواں پردہ جو کرۂ چشم پر محیط ہے۔