طریقہء محمدیہ

( طَرِیقَہءِ مُحَمَّدیَہ )
{ طَری + قَہ + اے + مُحَم + مَد + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت محمدۖ کا دین یا مذہب۔