طعامیہ

( طَعامْیَہ )
{ طَعام + یَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حشرات میں زبان کے نیچے کا وہ حصہ یا مقام جو کھانے سے متعلق ہوتا ہے۔