طعنہ آمیز

( طَعْنَہ آمیز )
{ طَع + نَہ + آ + میز (ی مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - طنز یا ملامت سے بھرا ہوا۔