طفیلیہ کش

( طُفَیلِیَّہ کُش )
{ طُفَے (ی لین) + لیْ + یَہ + کُش }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - طفیلی جراثیم یا کیڑوں کو مارنے والا۔