طلاق سنت

( طَلاقِ سُنَّت )
{ طَلا + قے + سُن + نَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تین مختلف طہروں میں متفرق کرکے تین طلاقیں دینا۔