طلیچہ

( طَلِیچَہ )
{ طَلی + چَہ }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکان کی وہ بلندی جو دالان کی تہہ سے کڑیوں یا چھت تک ہو۔