طماغہ داری

( طُماغَہ داری )
{ طُما + غَہ + دا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - باز وغیرہ کی ٹوپی پہنانے اور اتارنے کا کام۔