فارسی اسم رو کے ساتھ 'ب' حرف جار لگانے کے بعد عربی سے مشتق اسم 'صحت' کے اضافے سے مرکبِ توصیفی بنایا گیا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٧ء میں "انتخاب گرامی" میں مستعمل ملتا ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔