طواف قدوم

( طَوافِ قُدُوم )
{ طَوا + فے + قُدُوم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مکہ معظمہ پہنچنے پر حاضری کا طواف۔