فارسی اسم 'رُو' کے ساتھ 'ب' بطور حرف ربط لگانے کے بعد یہی اسم (رُو) دوبارہ لگا کر مرکب بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٦٧٩ء میں "دیوانِ شاہ سلطان" میں مستعمل ملتا ہے۔