طوطل

( طوطَل )
{ طو (و مجہول) + طَل }
( سندھی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سندھی میں طوطے کو پیار سے کہتے ہیں۔